محمد حسین محنتی کا حامدالرحمان سمیت کے یوجے کی نومنتخب باڈی کومبارکباد

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے کراچی یونین آف جرنلسٹ (کے یوجے ،دستور)کے سالانہ انتخابات میں صدرحامدالرحمان ، سیکرٹری سیدنبیل اختر،نائب صدرکفیل الدین فیضان ودیگرمنتخب عہدیداران اراکین گورننگ باڈی کودلی مبارکباد دیتے ہوئے امیدظاہرکی ہے کہ وہ دستورکی جمہوری روایات کوبرقراراور آزادی صحافت ومظلوم عوام کی دادرسی کے لیے اپنا بھرپور کرداراداکریں گے۔