کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے کراچی یونین آف جرنلسٹ (کے یوجے ،دستور)کے سالانہ انتخابات میں صدرحامدالرحمان ، سیکرٹری سیدنبیل اختر،نائب صدرکفیل الدین فیضان ودیگرمنتخب عہدیداران اراکین گورننگ باڈی کودلی مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں