اسلام آباد (صباح نیوز) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔انہوں نے قائم مقا م صدر کو ان کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی حلقہ148سے کامیابی پر مبارکباد دی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے قائم مقام صدر اور ان کے بیٹے کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔