سری نگر:جموں ڈویژن کے کٹھوعہ ضلع میں بھارتی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کردی ہے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع فوج اور کمانڈوز بھی شامل ہیںہیں۔ سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے بلور کے بھینی نالے کے اطراف میں بھی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments