کراچی(صباح نیوز) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 46 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد تک پہنچ گئی ۔
کورونا کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، کراچی میں 306مریضوں کی حالت تشویشناک،21 وینٹی لیٹر پر ہیں ، مثبت کیسز کی شرح 46 اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد تک پہنچ گئی ۔ شہر میں اب تک 500 کیسز کی جنیوم سیکیونسنگ کے بعد تصدیق ہوئی ۔