اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments