اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔۔۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments