اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments