وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور وسان کورونا کا شکار


کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔

ترجمان نے کہا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔