صحافیوں کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے ان کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)صحافیوں کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ان کی خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

صحافیوں کے ایک وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ سے ان کی خالہ سینیٹر نجمہ حمید کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعا اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔۔