امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالاضحی کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے


لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالاضحی کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے اور بعدازاں منصورہ میں ہی اجتماعی قربان گاہ کا دورہ کریں گے۔

جامع مسجد منصورہ میں خطبہ عیدالاضحی کا آغاز صبح چھ بجے جب کہ نماز عید ساڑھے بجے ادا کی جائے گی۔