سری نگر: مقبوضہ کشمیر مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پر تشددکارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فوج اور پیر املٹری اہلکاروں نے سری نگر، کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، گاندربل ، اس سلام آباد، ادھم پور، کشتواڑ، ڈوڈا، راجوری اور پونچھ اضلاع۔
کے مختلف علاقوں میں آزادی پسند لوگوں کے خلاف محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اورگھر گھر چھاپوں کا بہیمانہ سلسلہ جاری رکھاہوا ہے ۔بھارتی قابض اہلکاروں گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں سمیت مکینوں کو ہراساں اور گھریلو اشیاکی توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔