انقرہ(صباح نیوز)ترکیہ کے سینئر صحافی ابراہیم کاراگل نے کہا ہے کہ “اب بہت ہو گیا، ہم نے ہر آپشن استعمال کر لیا، اب ترکیے کو صرف انٹیلی جینس معلومات تک محدود نہیں رہنا ہو گا۔ اب غزہ والوں کا ساتھ اسلحہ کے ذریعے بھی دینا ہو گا۔ اگر ہم اتنے کام کا اضافہ کر لیں تو غزہ کے مجاہد اسرائیل کو اکیلے شکست دے سکتے ہیں”۔ترکیہ کے سینئر صحافی ابراہیم کاراگل کا یہ بیان ترکیہ کی اردوویب سائٹس پر جاری کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments