برمنگھم میں تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام حق خودارادیت کشمیرکانفرنس منگل کو ہوگی


برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام منگل کو برمنگھم میں حق خودارادیت کشمیرکانفرنس منعقد ہوگی ۔

حق خود ارادیت کشمیرکانفرنس سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی ،تحریک کشمیریورپ کے صدر محمدغالب سمیت قومی قائدین خطاب کریںگے،،احباب بروقت شریک ہوں۔