برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام منگل کو برمنگھم میں حق خودارادیت کشمیرکانفرنس منعقد ہوگی ۔ حق خود ارادیت کشمیرکانفرنس سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی ،تحریک کشمیریورپ کے صدر محمدغالب سمیت قومی قائدین خطاب کریںگے،،احباب مزید پڑھیں