یہ کیوں ہجوم، زنجیروں کا نظر آرہا ہے : تحریر کشور ناہید

فرینکفرٹ، ڈھاکہ، بنوں کا ایک ساتھ تذکرہ اسلئےکہ واردات کا طریقہ ایک ہی ہے۔ صرف تلاش یہ کرنا ہے کہ ان تینوں مقامات پر فتنہ خیز ی کس نے کی اور اسکے پیچھے کیا عوامل تھے۔ تجزیہ نہ کیا گیا اور تدارک مزید پڑھیں