گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،چیئرمین پی سی بی

 لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے،گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈسپلن کی پابندی نہ مزید پڑھیں