کم ازکم اجرت میں 100فیصد اضافہ کیاجائے،جماعت اسلامی پاکستان

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کم ازکم اجرت میں 100فیصد اضافہ کیاجائے۔ مہنگائی کے تناسب تنخواہوں کے تعین کے لیے خود کارنظام بنایاجائے اور اس پر عمل درآمد یقینی بنایاجائے۔ اسی طرح پنشن اور مزید پڑھیں