کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پراظہار تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے  اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار ۔ متعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دیگر اسٹیک ہولڈر وزارتوں مزید پڑھیں