ڈیرہ بگٹی،مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

  ڈیرہ بگٹی (صباح نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس  کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے مزید پڑھیں