ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز اہلکار شہید، 3 زخمی

ڈیرہ بگٹی (صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسر عبدالعزیز کی گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں