ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق وزیراعظم کے خط کا وائٹ ہاؤس نے جواب کیوں نہیں دیا؟

 اسلام آباد(صباح نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور رہائی کے حوالے سے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن WP3139/20215 کی گزشتہ روز سماعت کے بعد  جو حکمنامہ (Order مزید پڑھیں