تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 95 افراد ہلاک، 130 سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں

زلزلے کے جھٹکے نیپال اور بھارت کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے بیجنگ(صباح نیوز)چین کے دور افتادہ ضلع تبت میں منگل کی صبح 7.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 سے مزید پڑھیں