چیف الیکشن کمشنر فوج اور ایف سی کے تعاون سے بلدیاتی انتخابات کروائیں،حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں 23اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ممکن بنانے کے لیے وزارت دفاع کو خط لکھ کر فوج اور ایف مزید پڑھیں