پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا، سعید غنی

کراچی(صباح نیوز) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کی کچھ جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر استعفیٰ مزید پڑھیں