کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاکہ بلوچستان کی سیلاب وبارش متاثرین کی بروقت امداد ان کی مشکلات وپریشانیوں میں کمی کر سکتے ہیں ۔پی ڈی ایم اے سمیت حکومتی اداروں کو فی الفورمتاثرین تک امدادپہنچادینا چاہیے ۔الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں