پشاور، ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ۔ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، مزید پڑھیں