پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق  ہوگئے۔ایاز شگری کی تصدیق  

سکردو(صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے مزید پڑھیں