پاکستان کی معیشت میں ایک بڑی کامیابی آئی ٹی کے شعبے میں نظر آرہی ہے۔ اسد عمر

پشاور(صباح نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا  ہے کہ پاکستان کی معیشت میں ایک بڑی کامیابی آئی ٹی کے شعبے میں نظر آرہی ہے جس کی برآمد میں اضافہ ہو رہا ہے۔آئی ٹی کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ مزید پڑھیں