پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ، پڑوسی ملکوں سے پیچھے رہ گیا،معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں،عالمی بینک

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار د ے دیا اور کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی پائیدارنہیں، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے پڑوسی ملکوں سے پیچھے رہ گیا مزید پڑھیں