پاکستان غذائی تحفظ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کیساتھ مل کرکام کرنے کوتیارہے، سید فخر امام

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی تحفظ خوراک اورتحقیق کے وزیر سید فخر امام نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں غذائی تحفظ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار مزید پڑھیں