پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس میں 350پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 43210 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ یاد رہے کہ  27مئی بروز جمعہ کو ٹریڈنگ کے دوران مزید پڑھیں