اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان بھنورسے نکل آئے گا اورہم سب مل کرصبر، ہمت اورحوصلہ سے ملک کومعاشی مشکلات سے نکال کرپائیدارترقی کی راہ پرگامزن کریں گے ملک ڈیفالٹ ہوگا اورنہ ہی سری لنکا بنے مزید پڑھیں