پاکستان اور امریکہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد(صباح نیوز) امریکہ کے قائم مقام انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ فار پولیٹیکل افیئرز جان باس نے وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے وفود کی سطح پر مذاکرات کیے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے پیر کو جاری بیان مزید پڑھیں