پاک فوج کیخلاف ایک سیاسی جماعت کا پراپیگنڈہ ملک دشمنی کے مترادف ہے،گورنر خیبرپختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پاک فوج کیخلاف ایک سیاسی جماعت کی طرف سے گھٹیا پراپیگنڈہ ملک دشمنی کے مترادف ہے ، پاکستانی قوم پاک فوج کی قربانیوں کو کھلے دل سے مزید پڑھیں