پارلیمینٹ، ارکان پارلیمینٹ،آئین سے متعلق خصوصی کمیٹی ،35رکنی پارلیمانی کمیٹی میں تبدیل،

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ، ارکان پارلیمینٹ اور آئین سے متعلق خصوصی کمیٹی ،35رکنی پارلیمانی کمیٹی میں تبدیل،سینیٹ سے حکومت اپوزیشن کے13،ارکان کمیٹی میں نامزدکردیئے گئے ،قومی اسمبلی کے ارکان پہلے ہی سے موجود ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمینٹ میں 9اور10ستمبر مزید پڑھیں