ٹانک اور لکی مروت میں دہشت گردی کے حملوں میں دو اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردی کے حملوں میں دو اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ٹانک کے مزید پڑھیں