ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی،میچز شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (صباح نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے۔ مقامی ہوٹل آمد  پر کووڈ19 ٹیسٹ کے بعدکھلاڑی اور آفیشلز ایک دن مزید پڑھیں