ویسٹ انڈیز سکواڈ کے مزید 5 افراد کورونا کا شکار،مہمان کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کراچی(صباح نیوز)ویسٹ انڈیز سکواڈ کے مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد قرنطینہ کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق 3 کھلاڑیوں شائی ہوپ، سپنر اکیل ہوسین اور آل رانڈر جسٹن گریوز کے علاوہ 2 آفیشلز مزید پڑھیں