وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگلیش نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی ۔ وزیر خزانہ نے برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں دونوں ممالک مزید پڑھیں