وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کوئی کمی نہیں ،نرسوں کی تعداد کم ہے ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کوئی کمی نہیں تاہم نرسوں کی تعداد کم ہے جس کیلئے نرسز سکولز اور کالجز میں شام مزید پڑھیں