وزیراعظم کا اقبال محمد علی کی وفات پر ان کے بیٹے سے فون پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی وفات پر ان کے بیٹے عماد محمد علی سے فون پر تعزیت کی ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقبال محمد علی مزید پڑھیں