وزیر اعظم کی ذاتی دلچسپی سے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کا کام برق رفتاری سے جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سیلاب کی تباہ کاری اور ریلیف و بحالی کی  موجودہ صورت حال پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم کو متاثرہ علاقوں میں تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی، مزید پڑھیں