وزیر اعظم کا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنرمس جین میریٹ نے بدھ کے روز وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مزید پڑھیں