نیب زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے نیب کو ہدایت کی ہے کہ نیب زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لے۔ سپریم کورٹ میں آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں