نیب ترامیم کیس براہ راست دکھانے کی استدعا مسترد، دوران سماعت عمران خان کو بات کرنے کی اجازت دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)ترامیم کیس براہ راست دکھانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں