نور مقدم قتل کیس’9 ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ شوکت علی مقدم نے نو ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ اپیل میں شوکت مقدم نے عدالت سے بری ملزمان کو سزادینے کی مزید پڑھیں