نواز شریف عدلیہ کے خلاف سازش کا مرکزی کردار ہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کے خلاف سازش کا مرکزی کردار ہیں، رانا شمیم کے حلف نامے کے پیچھے بھی وہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں