نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بستر مرگ پر ہے،خوشحال بلوچستان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے، سراج الحق

 کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بستر مرگ پر ہے۔ تاجر طبقات بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے آرمی چیف سے بات کریں تو یہ سیاسی حکومت کی مزید پڑھیں