ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2024-27کیلئے مولانا سلیم اللہ ارشد کو صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ مقرر کرد یا، مولانا سلیم اللہ ارشد مزید پڑھیں